محقق و مدلل مسائل قربانی – عیدالاضحیٰ کے احکام پر ایک جامع کتاب (جامعہ دارالافتاء، اکل کوا)

 📚 خوشخبری!

قربانی واجب ہے، تو اسے سیکھنا بھی فرض ہے!
اسی مقصد کے لیے پیش ہے:

"محقق و مدلل مسائل قربانی"
جامعہ دارالافتاء، جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی منفرد پیشکش!

یہ کتاب درج ذیل اہم موضوعات پر مشتمل ہے:

✅ قربانی کے شرعی احکام
✅ جدید مسائل کی وضاحت
✅ عشرہ ذوالحجہ کے فضائل
✅ دو جامع خطبات عید (اردو و عربی)
✅ فقہی دلائل اور عملی رہنمائی


📌 کتاب حاصل کرنے کے لیے:
طلبہ جامعہ دار الافتاء سے رابطہ کریں یا نیچے دیے گئے نمبرز پر آرڈر کریں:

📞 9763697365 | 9273571233 | 9371321219


🎁 رعایتی قیمت: صرف 60 روپے


یہ کتاب کن کے لیے مفید ہے؟
🔹 ائمہ و خطباء
🔹 علماء و مفتیان
🔹 مدارس و مساجد کے طلبہ
🔹 عام مسلمان جو قربانی کے مسائل جاننا چاہتے ہیں

📘 یہ کتاب آپ اپنے لیے بھی رکھ سکتے ہیں اور اپنے علمی دوستوں کو تحفے میں بھی دے سکتے ہیں — تاکہ علم دین کی نشر و اشاعت میں آپ بھی حصہ دار بنیں۔


#قربانی #اکلکوا

Post a Comment

0 Comments