سالانہ جلسہ و دستار فضیلت ۱۴۴۵ جامعہ اکل کوا
سالانہ جلسہ و دستار فضیلت ۱۴۴۵ جامعہ اکل کوا
ANNUAL CONVOCATION JAMIA AKKALKUWA 2024
ملک کی عظیم و معروف دینی درس گاہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کا سالانہ جلسہ ۱۰؍شعبان ۱۴۴۵ بروز بدھ صبح ۸؍ بجے بمطابق ۲۱؍ فروری ۲۰۲۴ ہو نے جارہا ہے ۔
جو خادم القرآن حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہ کی زیرصدارت اور خادم الخیر والامۃ حضرت مولانا حذیفہ غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہ کی قیادت میں منعقد ہوگا ۔(إن شاءاللہ)
جس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب باندوی دامت برکاتہ اور سراج الملت حضرت مولانا الحاج قاری سید بلال حسین صاحب تھانوی دامت برکاتہ تشریف لائیں گے ۔
@AKKALKUWAJIIU @ishaatul_uloom @huzaifavastanviofficial @jiiucharity @rehanalumari
0 Comments